شرح بندی

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - نرخ نامہ، وہ نقشہ یا فہرست جس میں نرخ دیئے ہوتے ہیں، نرخ کی میزان۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - نرخ نامہ، وہ نقشہ یا فہرست جس میں نرخ دیئے ہوتے ہیں، نرخ کی میزان۔